"عبد العزیز الحلوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح الحلوانی البخاری ہے ، کنیت ابو محمد، لقب [[شمس الائمہ]] ہے فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات [[حلوائی]] کہا جاتا ہے [[بخارا]] میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے کش میں انتقال ہوا اور [[بخارا]] مین تدفین ہوئی ۔
== تصنیفات==
ان کی تصنیفات یہ ہیں
* [[المبسوط]] جو فقہ کی کتاب ہے
* النوادر فی الفروع،