"خس و خاشاک زمانے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
==مواد==
"خس و خاشاک زمانے" کو [[پاکستان]] کی ایک ایسی دستاویز کہا جاسکتا ہے جو پاکستانی معاشرے کی اخلاقی اور تہذیبی اقدار اور اس کے بدلتے رویوں کو بیان کرتی ہے۔"خس و خاشاک زمانے" ضخیم [[ناول]] ہے جس میں دو خاندانوں کی کئی نسلوں پر پھیلی داستان بیان کی گئی ہے۔[[تقسیم ہند|تقسیم برصغیر]] کے بارے میں لکھ گیا یہ [[ناول]] ان تلخ تاریخی حقائق کو بیان کرتا ہے جن پہ بات کرنا پسند نہیں کیا جاتا اور نہ ہی ان موضوعات پر بحث کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
==موضوعات==
مستنصر حسین تاررڈ کا یہ ناول روایتی موضوعات سے بہت ہٹ کر لکھا گیا ہے۔خس و خاشاک زمانے میں انھوں نے متعدد ایسے موضوعات کو ناول میں شامل کیا ہے جن پر بات کرنا پاکستان میں معیوب خیال کیا جاتا ہے۔ان موضوعات میں تقسیم ہند، ناجائز طور پر پیدا ہونے والے بچے، مردو جانوروں کا گوشت کھانے،کسی حد تک لونڈے بازی اور ہم جنس پرستی ، مغربی طرززندگی اور جسم فروشی کے علاوہ آبائی ملک کو چھوڑکر نقل مکانی کرنے والے خاندانوں حالات زندگی کے ساتھ ہی نائین الیون کے واقعات کے بعد پیدا ہونے والے اسلام دشمن رویے بھی شامل ہیں۔
 
==تبصرے و آراء==