"فورٹ عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فورٹ عباس''' [[ضلع بہاولنگر]]، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر اور [[تحصیل فورٹ عباس]] کا صدر مقام ہے۔ یہ ہارون آباد سے 55 کلو میٹر اور بہاولپور سے 140 کلو میٹر دوری پر واقع ہے
 
اس کے ایک چھوٹے سے گاؤں چک نمبر
294/H-R
سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان محمد اعظم کمبوہ کا ذکر کرنا ضروری ہوگا جو کہ ایک اعلی پائے کے نثرنگار ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی ہیں اور ینگ سٹار انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز کلب قلعہ میر گڑھ کے وائس پریزیڈنٹ بھی ہیں . ان کے نثر پر مشتمل مجموعے کا نام ہے "میرے تخیل میں " جبکہ شاعری پر مشتمل مجموعہ کلام کا نام ہے " کچھ میرے اشعار ".