"الیاس عشقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (10) using AWB
سطر 21:
| workplaces =
| fields = [[نظم]]، [[نثر]]
| genre = [[شاعری]]، [[ترجمہ]]، تنقید
| movement =
| subject =
سطر 33:
| students =
}}
'''ڈاکٹر الیاس عشقی''' (پیدائش: [[25 دسمبر]]،[[1922ء]] - وفات: [[12 جنوری]]، [[2007ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے فارسی اور اردو کے ممتاز [[شاعر]]، ادیب، مترجم، براڈکاسٹر اور نقاد تھے۔
 
== حالات زندگی ==
الیاس عشقی [[25 دسمبر]]،[[1922ء]] کو [[جے پور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد الیاس خان تھا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 981، ''پاکستان کرونیکل''، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://http://bio-bibliography.com/authors/view/5509 ڈاکٹر الیاس عشقی،''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔انہوں [[1982ء]] میں [[سندھ یونیورسٹی]] سے [[1982ء]] میں [[غلام مصطفیٰ خان|ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان]] کی نگرانی میں ''اُردو شاعری پر مغرب کے اثرات'' پر مقالہ لکھ کر ''پی ایچ'' کی ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ الیاس عشقی طوریل عرصے تک [[ریڈیو پاکستان]] سے وابستہ رہے اور کنٹرولر آف پروگرامز کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
== ادبی خدمات ==
سطر 47:
== تصانیف ==
* [[1979ء]] - شعر آشوب (فارسی شاعری)
* [[2003ء]] - دوہا ہزاری
* [[2006ء]] -گنبدِ بے درد (غزلیں)
* [[1973ء]] -موج موج مہران (سندھی شاعری کے تراجم)
* [[2014ء]] -آوازِ لطیف
 
== وفات ==
ڈاکٹر الیاس عشقی [[12 جنوری]]، [[2007ء]] کو [[سعودی عرب]] میں انتقال کرگئے اور [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآباد]] کے علاقے لطیف آباد نمبر 9 کے میر فضل ٹاؤن قبرستان میں سپرِ خاک ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="bio-bibliography.com"/>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:1922ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2007ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
[[زمرہ:اردو ادبی ناقد]]
[[زمرہ:پاکستانی نثر نگار]]
[[زمرہ:سندھ کی شخصیات]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:اردو شعراء]]