"ایمپئیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
}}
 
‏ [[ایمپیئر]] [[برقی رو]] کی اکائی ‏‎ (unit)‎‏ ہے. یه نام فرانسیسی ماهر طبیعات اینڈ ایمپیئر (1775‎-1836‎‏)‏‎ ‎کے نام سے منسوب هے. اسے‎ ‎‏(‏A‏) سے ظاهر کرتے ہیں. اگر ایک کنڈکٹر کے کسی نقطہ (‏point‏)‏‎ ‎سے ایک [[سیکنڈ]]‏‎ ‎میں ایک [[کولمب]] چارج گزرے تو اس نقطہ سے گزرنے والی کرنٹ ایک ایمپیئر ہوتی ہے.
 
يہ ايس آئی نظام ميں كرنٹ كى اكائى ہے اس سےمراد كرنٹ كى وه مقدار ہے جو سلور نائٹريٹ كے آبى محلول سے ايک سیکنڈميں0.001118 [[گرام]] چاندى عليحده كر دے۔