"ہاشم تھاچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 5:
ہاشم تھاچی سربیجا میونسپلٹی میں درینجا میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے فلاسفی اور [[تاریخ]] کی تعلیم [[پریسٹینا]] یونیورسٹی سے حاصل کی ۔ اپنے یونیورسٹی کے سالوں میں وہ ایک البانوی طالب علم رہنما اور متوازی البانوی پریسٹینا یونورسٹی کے پہلے طالب علم صدر تھے جو 1990ء کے شروع میں، کوسووا کے البانویوں نے [[سلابودان میلوسیوچ]] کی طرف سے صوبہ کوسووا کی نئی حثیت نافذ کرنے پر احتجاج کے طور پر منظم کی گئی تھی ۔
 
[[زمرہ:وزرائے کوسووہ]]
[[زمرہ:1968ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]