"ابن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 20:
| workplaces =
| fields = [[نثر]]
| genre = [[آثار قدیمہ]]، [[تحقیق]]، [[تاریخ]]، [[صحافت]]
| movement =
| subject =
سطر 32:
| students =
}}
'''مرزا ابن حنیف''' (پیدائش: [[30 دسمبر]]، [[1930ء]] - وفات: [[29 جولائی]]، [[2004ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، [[محقق]] اور [[مورخ]] تھے جو اپنی کتب ''مصر کا قدیم ادب''،''سات دریاؤں کی سرزمین''، ''دنیا کا قدیم ترین ادب'' اور''جنوبی پنجاب کے آثار ِ قدیمہ'' کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
 
== حالات زندگی ==
ابن حنیف [[30 دسمبر]]، [[1930ء]] کو گاؤں کلیانہ، ضلع حصار، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام مرزا ظریف بیگ تھا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 934، ''پاکستان کرونیکل''، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/9245 مرزا ابن حنیف،''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔
== ادبی خدمات ==
سطر 41:
 
== تصانیف ==
* ہزاروں سال پہلے
* جنوبی پنجاب کے آثار ِ قدیمہ
* مصر کی قدیم مصوری
* سات دریاؤں کی سرزمین
سطر 63:
[[زمرہ:2004ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]