"تنظیم اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Pan-Islamism > اتحاد اسلامیت
م ←‏top: clean up, replaced: ← (12), ← (5), ← (6) using AWB
سطر 1:
{{Infobox political party
|party_name = '''تنظیم اسلامی'''
|native_name =
|colorcode =
|leader = [[Hafiz Akif Saeed]]
|foundation = 1975
|founder = [[اسرار احمد]]
|ideology = [[Islamism]]<br />[[خلافت]]<br />[[اتحاد اسلامیت]]<br />Anti-[[احمدیہ]]<br />[[Anti-Zionism]]
|headquarters = [[لاہور]]<ref>{{cite web|title=Tanzeem e Islami: Contact Us|url=http://www.tanzeem.org/contactus/default.asp|publisher=Tanzeem-e-Islami|accessdate=14 November 2011}}</ref>
|international = Worldwide
|membership =
|website = http://www.tanzeem.org/default.asp
}}
'''تنظیم اسلامی پاکستان''' کی اہم اسلامی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ اس جماعت کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد ہیں۔ تنظیم اسلامی پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ اس کا مرکزی دفتر [[لاہور]]، پاکستان میں واقع ہے۔ تنظیم اسلامی منہج انقلاب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق انقلاب کے لیے کوشاں ہے۔ یہ تنظیم مولانا محمود الحسن کے مقصد رجوع الی القرآن اور آپس کے اختلاف سے اجتناب، قرآنی تفہیم کے کو عام کرنے کے مشن پر بھی گامزن ہے۔