"اچھوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اچھوت کے معنی وہ لوگ ہیں جنھیں چھونا تک برا خیال کیا جاتا ہے یہ لوگ اپنے معاشرے میں کمتر خیال کئے جا...
 
سطر 1:
اچھوت کے معنی وہ لوگ ہیں جنھیں چھونا تک برا خیال کیا جاتا ہے یہ لوگ اپنے معاشرے میں کمتر خیال کئے جاتے ہیں نیز انکی معاشی حالت بھی انتہائی ناگفتہ ہوتی ہے لفظ اچھوت کو ہندومت سے جوڑا جاتا لیکن دنیا کے دوسرے حصوں اور معاشروں میں بھی یہ نظام موجود ہوتی ہے ایک اندازے کے مطابق بھارت میں 2 کروڑ کے لگ بھگ اچھوت رہتے ہیں۔
[[زمرہ:اقوام اور قبائل]]
[[زمرہ:امتیاز]]
[[زمرہ:ایذارسانی]]