"انسان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ممماکب (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Ameenbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ا{{speciesbox
انسان کا لفظ [[زمین]] پر پائی جانے والی اس [[نوع]]{{زیر}} [[حیات]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو [[جنس]] [[انس|انس (homo)]] سے تعلق رکھتی ہے اور [[دُنیا|دنیا]] میں پائی جانے والی دیگر تمام تر انواع حیات سے برتر [[دماغ]] رکھتی ہے۔ انسان کہلائی جانے والی مخلوق کی شناخت اس کی سیدھی قامت اور دو [[ٹانگ|ٹانگوں]] سے چلنے والی مخلوق کے طور پر باآسانی کی جاسکتی ہے مزید یہ کے نوع{{زیر}} حیات{{زیر}} انسان ایک [[معاشریات|معاشرتی]] مخلوق ہونے کے ساتھ ساتھ [[شعور|شعور (consciousness)]] و [[ادراک|ادراک (cognition)]] میں دیگر تمام مخلوقات کی نسبت اعل{{ا}}ی معیار تک پہنچی ہوئی مخلوق ہے۔ انسان کو [[آدم علیہ السلام|آدم]]{{عل}} کی مناسبت سے [[اردو]] [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] میں آدمی بھی کہا جاتا ہے اور اس کے لیے بشر کا لفظ بھی مستعمل ہے۔ آدمی اور بشر کی طرح انسان کا لفظ بھی اردو میں عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس انس سے ماخوذ ہے اور انسان ہی کے معنوں میں انس بھی استعمال ہوتا ہے، اسی لفظ انس سے ناس اور مرکب الفاظ عوام الناس وغیرہ بھی تخلیق کیئے جاتے ہیں۔ [[قرآن]] میں بھی اس [[نوع]] [[حیات]] کے لیے انسان کے ساتھ ساتھ متعدد الفاظ استعمال ہوئے ہیں؛ جن میں ایک انس ([[سورۃ]] [[الرحمٰن]] [[آیت]] 39) بھی ہے۔ انسان کے لیے اساس بننے والا لفظ انس اپنے [[ا|الف]] کے نیچے زیر [[ہمزہ]] کا حامل ہے جس کو الف پر پیش کے ساتھ والے انس سے مبہم نا کرنا چاہیۓ جس کے معنی [[محبت]] کے ہوتے ہیں۔
| name = Human<ref name=msw3>{{MSW3 Groves | pages = | id = 12100795}}</ref>
| pname = Homo sapiens
| image_caption = An [[adult]] human [[man|male]] (left) and [[woman|female]] (right) from [[Thailand]]
| fossil_range = {{Fossil range|0.195|0}} [[Middle Pleistocene]] – Recent
| taxon = Homo sapiens
| authority = [[Carl Linnaeus|Linnaeus]], 1758
| subdivision_ranks = [[Subspecies]]
| subdivision =
[[Extinct|{{extinct}}]]''[[Homo sapiens idaltu]]'' White ''et al.'', 2003
''[[Homo sapiens sapiens]]''
| range_map = World human population density map.png
| range_map_caption = ''Homo sapiens'' population density
| status = LC
| status_system = iucn3.1
| status_ref = <ref name=IUCN>{{IUCN|id=136584 |title=''Homo sapiens'' |assessors=Global Mammal Assessment Team |version=2013.2 |year=2008 |accessdate=6 April 2014}}</ref>
|synonyms =
{{collapsible list|bullets = true
|title=Species synonymy<ref name=msw3 />
|''aethiopicus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''americanus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''arabicus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''aurignacensis''
Klaatsch & Hauser, 1910
|''australasicus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''cafer''
Bory de St. Vincent, 1825
|''capensis''
Broom, 1917
|''columbicus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''cro-magnonensis''
Gregory, 1921
|''drennani''
Kleinschmidt, 1931
|''eurafricanus''
(Sergi, 1911)
|''grimaldiensis''
Gregory, 1921
|''grimaldii''
Lapouge, 1906
|''hottentotus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''hyperboreus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''indicus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''japeticus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''melaninus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''monstrosus''
Linnaeus, 1758
|''neptunianus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''palestinus''
McCown & Keith, 1932
|''patagonus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''priscus''
Lapouge, 1899
|''proto-aethiopicus''
Giuffrida-Ruggeri, 1915
|''scythicus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''sinicus''
Bory de St. Vincent, 1825
|''spelaeus''
Lapouge, 1899
|''troglodytes''
Linnaeus, 1758
|''wadjakensis''
Dubois, 1921
انساننسان کا لفظ [[زمین]] پر پائی جانے والی اس [[نوع]]{{زیر}} [[حیات]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو [[جنس]] [[انس|انس (homo)]] سے تعلق رکھتی ہے اور [[دُنیا|دنیا]] میں پائی جانے والی دیگر تمام تر انواع حیات سے برتر [[دماغ]] رکھتی ہے۔ انسان کہلائی جانے والی مخلوق کی شناخت اس کی سیدھی قامت اور دو [[ٹانگ|ٹانگوں]] سے چلنے والی مخلوق کے طور پر باآسانی کی جاسکتی ہے مزید یہ کے نوع{{زیر}} حیات{{زیر}} انسان ایک [[معاشریات|معاشرتی]] مخلوق ہونے کے ساتھ ساتھ [[شعور|شعور (consciousness)]] و [[ادراک|ادراک (cognition)]] میں دیگر تمام مخلوقات کی نسبت اعل{{ا}}ی معیار تک پہنچی ہوئی مخلوق ہے۔ انسان کو [[آدم علیہ السلام|آدم]]{{عل}} کی مناسبت سے [[اردو]] [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] میں آدمی بھی کہا جاتا ہے اور اس کے لیے بشر کا لفظ بھی مستعمل ہے۔ آدمی اور بشر کی طرح انسان کا لفظ بھی اردو میں عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس انس سے ماخوذ ہے اور انسان ہی کے معنوں میں انس بھی استعمال ہوتا ہے، اسی لفظ انس سے ناس اور مرکب الفاظ عوام الناس وغیرہ بھی تخلیق کیئے جاتے ہیں۔ [[قرآن]] میں بھی اس [[نوع]] [[حیات]] کے لیے انسان کے ساتھ ساتھ متعدد الفاظ استعمال ہوئے ہیں؛ جن میں ایک انس ([[سورۃ]] [[الرحمٰن]] [[آیت]] 39) بھی ہے۔ انسان کے لیے اساس بننے والا لفظ انس اپنے [[ا|الف]] کے نیچے زیر [[ہمزہ]] کا حامل ہے جس کو الف پر پیش کے ساتھ والے انس سے مبہم نا کرنا چاہیۓ جس کے معنی [[محبت]] کے ہوتے ہیں۔
{{Commonscat|Homo sapiens}}
== حوالہ جات ==