"جاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روابط
سطر 50:
[[سکھ]] جو [[اٹھارویں صدی]] کے آخر تک پنجاب کے حاکم بن چکے تھے۔ ان کی سلطنت کے قیام میں [[نادر شاہ|نادرشاہ افشار]] اور [[احمد شاہ ابدالی]] کے حملوں نے بھر پور مدد دی اور ان حملوں کی بدولت [[مغلیہ سلطنت]] نہایت کمزور ہوگئی، اور سکھ ایک قوت کے ساتھ ابھرے اور انہوں نے مغلیہ سلطنت کے ذوال کو اس کے انجام تک پہنچایا۔ سکھوں کی اکثریت جاٹوں پر مشتمل تھی اور جاٹوں کا عمل دخل بہت تھا۔ [[بیسویں صدی]] کی ابتدا میں انگریزوں کے خلاف تحریک جلی جس کا مشہور سلوگن '''جٹا پگڑی سنھال جٹا''' تھا۔ اس تحریک میں حصہ لینے والے بھی سکھ تھے۔ اس کا روح رواں مشہور انقلابی [[بھگت سنگھ]] کا چچا۔
 
== جٹوںجاٹوں کے خصائص ==
جاٹ گنوار پنے اور بے وقوفی میں ضرب مثل ہیں اور لین دین میں سادہ لوح ہوتے ہیں۔ اپنے ہم جنسوں کے مقابلے میں [[بھینس|بھینسوں]] اور [[گائے|گایوں]] کا انہیں زیادہ خیال کرتے ہیں۔ ان کا پیشہ زیادہ تر کاشکاری ہے۔ وہ نہ صرف دلیر واقع ہوئے ہیں بلکہ اچھے سپاہی واقع ہوئے ہیں۔ [[محمد بن قاسم|محمد بن قاسم]] کے مقابلے میں انہوں نے مزاحمت کی تو محمد بن قاسم نے ان کی بڑی تعداد گرفتار کرلیا اور انہیں [[حجاج بن یوسف]] کے پاس بھجوا دیا۔
ہندو جاٹوں میں ایک سے زائد شادی کا رواج تھا۔ ۔ ۔
چچ نے جٹوں پر اچھوتوں کی طرح پابندیاں عاعد کیں تھیں۔ اس کے متعلق [[نبی بخش بلوچ|ڈاکٹر نبی بخش بلوچ]] کا کہنا ہے کہ جٹجاٹ سندھ کے قدیم باشندے تھے۔۔تھے۔
[[چچ نامہ]] میں ہے کہ چچ نے لوہانہ کے جٹوں سے جو شرائط منوائیں ان میں مصنوعی تلوار کے علاوہ کسی قسم کا ہتھیار نہیں باندھیں گے، قیمتی کپڑے اور مخمل نہیں پہنیں گے، گھوڑے پر بغیر زین کے بیٹھیں گے، ننگے سر اور ننگے پیر رہیں گے، گھر سے باہر نکلتے وقت کتے ساتھ رکھیں گے، گورنر کے مطبحمطبخ کے لئے لکڑی کے علاوہ رہبری اور جاسوسی کے کام انجام دیں گے۔
 
== مذہب ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جاٹ»