"مصنوعی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''مصنوعی''' یا '''منصوبہ بند''' وہ زبان ہے کسی خاص مقصد کے لیے ایجاد کیا گیا ہو۔ دنیا میں اس طرح کی کئی زبانیں رائج ہیں جیسے کہ [[اسپرانتو]]، [[ایڈو]] اور [[کلینگون]]۔ ان زبانوں کے عمومًا فطری بولنے والے نہیں ہوتے، لوگ زبانوں کو سیکھتے اور اپناتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان زبانوں کے جاننے والے عام طور سے محدود ہوتے ہیں، جن کی تعداد کچھ سو، ہزار یا لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی۔ عام طور سے یہ زبانیں اسکولوں میں نہیں پڑھائی جاتی ہیں۔
 
==مشہور مصنوعی زبانیں==
سطر 5:
# [[ایڈو]]
# [[کلینگون]]
 
[[زمرہ:ساختہ زبانیں]]
[[زمرہ:لسان]]