"ہرکشن سنگھ سرجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
== بھگت سنگھ ==
'''ہرکشن سنگھ سرجیت''' کی پیدائش صوبے پنجاب کے [[جالندھر]] کے بسّی جاٹ خاندان میں ہوئي تھی، انہوں نے اپنےاپنی سیاسی کیرئرزندگی کا آغاز [[بھگت سنگھ]] کے [[نوجوان بھارت سبھا]] سے کیا۔ بچپن ميں سرجیت، بھگت سنگھ سے کافی متاثر رہے اور انہوں نے بھگت سنگھ کے پھانسی کے دن [[ہوشیار پور]] کے عدالت میں ہندوستانی جھنڈے کو لہرایا۔اس کے لیے انہیں سزا ملی۔ جب انہيں عدالت میں پیش کیا گيا تو انہوں نے اپنا نام ’لندن توڑ سنگھ‘ بتایا تھا۔
 
== کمیونسٹ پارٹی ==