"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏افسوس!: اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
صصآآ== لفظ ایڈٹ تھان ==
 
اس عنوان میں موجود لفظ ایڈٹ تھان کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں ہے۔ اس کا کوئی آسان اور مناسب اردو متبادل تجویز کیا جائے۔ <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 21:37, 5 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
سطر 42:
:مزمل بھائی کی شکایت بجا ہے۔ یہ بات میرے لیے بھی حیرت و استعجاب کا باعث بنی ہے کہ میرا لکھا ہوا مضمون [[کرتار سنگھ سرابھا]] کو بھی نا مکمل لکھ دیا گیا۔ یہاں ہم ترمیمی مہم کے لیے مضامین لکھ رہے ہیں، اگر ہم سخت معیار پر پرکھ اور جانچ پڑتال کریں گے تو مہم کا کیا ہوگا؟ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:07, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
::میں معذرت چاہتا ہوں، میرا مقصد تمام صفحات کو نامکمل کہنا نہیں تھا، بلکہ جو محتصر ہیں ان پر تبھی تکمیمل کا ٹیگ تھا، تب کسی کو حیرت نہیں ہو رہی تھی، کیوں کہ اکثر مضامین مکمل نہیں تھے۔ اس لیے میں نے ''تلاش و تبدیلی متن'' والے آلے سے مکمل کا لفظ ایک ساتھ نامکمل سے بدل تھا، پرسوں رات، مگر ساتھ میں آپ دیکھیں تو، میں نے الفاظ اور بلحاظ بائٹس کا اضافہ کیا، تاکہ ایک ایک صفحہ کو کھول کر، اس کا حجم اور الفاظ دیکھ کر، اس پر اس کے لحاظ سے مکمل اور نامکمل لکھ سکوں، کل پورا دن یہاں بجلی کا مسئلہ چلتا رہا، بہت کم وقت ملا۔ یہ باتیں اتنے غصے والی نہیں ہوتی، مجھے کسی سے تکلیف نہیں کہ، خاص اس کے کام کو نظر انداز کروں، میں نے تو ایک ساتھ سب کو پہلے نکالا، پھر ایک ایک کر کے سب کو وقت دہ رہا ہوں۔ ابھی بھی آپ بھارتی پنجاب کا (جو اس موضوع پر سب سے اہم اور بنیادی مضمون ہے) دیکھ لیں، ایک پیرا گراف ہے۔ اس کو بھی ''کسی نے'' مکمل لکھ دیا تھا۔ میرے دو بار نامکمل لکھنے کے۔ اگر بات باعث حیرت ہو، تو پہلے کی طرح آپ میرے تبادلۂ خیال پر بات کر سکتے ہیں یا کم از کم یہاں مجھے مخاطب کریں، مجھے ''کوئی'' لکھنے کی ضرورت نہیں۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 04:19, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
==یہ بزرگ کی '''ہوں''' تھی==
 
مزمل صاحب میں آپ کے افسوس پر/کے ساتھ افسوس کر ہی رہا تھا اورساتھ ساتھ سوچ بھی رہا تھا کہ۔۔۔۔۔۔ عبید صاحب کی عبارت بالشمول '''جملہ راحت''' نظر نواز ہوا۔ ان کا یہ جملہ تو بہت پسند آیا کہ '''یہ باتیں اتنے غصے والی نہیں ہوتی'''۔ میں مزمل صاحب اور سومرو صاحب کی توجہ [https://meta.wikimedia.org/wiki/WikiConference_India_2016/Punjab_Edit-a-thon] چاہوں گا جہاںMultilingual Scenerio of Punjab Edit-a-thon کا اضافہ کیا گیا ہے۔ شعیب صاحب سے التماس ہے کہ سرخی مضامین کو کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ عبید صاحب سے التماس کہ وہ bytes کو تلاش کیسے کیا جا سکتا ہے واضح فرمائیں۔--[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 10:50, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔