"صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏تعارف: درستی
سطر 32:
 
== تعارف ==
'''صوبہ پنجاب [[برطانوی ہند]]''' ((Punjab Province (British India) [[برطانوی راج]] کے دوران '''[[برطانوی ہند]]''' کا ایک صوبہ تھا-1849تھا۔1849 میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے اسے [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل کیا-کیا۔ [[پنجاب]] [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل ہونے والے آخری علاقوں میں سے ایک ہے-یہہے۔یہ پانچ ڈویژنز لاہور، دہلی، جالندھر ،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا-تھا۔
 
پنج کا مطلب ہے پانچ اور آب کا مطلب دریا-دریا۔ پنجاب یعنی پانچ دریاوں کی سرزمین جو اسے سیراب کرنے والے پانچ دریاوں راوِی، ستلج، جہلم، چناب اور بیاس کی وجہ سے دیا گیا ہے-1947ہے۔1947 کی ہونے والی تقسیم ہند کے نتیجے میں پنجاب کو بھی دو حصوں میں بانٹ دیا گیا مشرقی پنجاب بھارت کے حصے میں آیا اور مغربی پنجاب پاکستان کے حصے میں آیا-آیا۔ موجودہ دور میں اس میں بھارتی پنجاب، چنڈی گڑھ ،گڑھ، دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش اور پاکستانی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخواہ (1901 تک)شامل ہیں-ہیں۔
 
== تاریخ ==