"املغم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''املغم''' (amalgam) یا مغلوبہ سے مراد [[پارہ|پارے]] اور کسی اور دھات کا آمیزہ ہوتا ہے۔ پارہ کمرے کے درجہ حرارت پر مایعمائع حالت میں ہوتا ہے اور کئی دھاتوں کو اپنے اندر حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پارے اور دھات کا یہ محلول عام طور پر سخت ٹھوس ہوتا ہے مگر [[تھیلیئم]] اور پارے کو ملانے سے جو املغم بنتا ہے وہ نہ صرف مایع ہوتا ہے بلکہ پارے سے بھی کم درجہ حرارت(منفی 58&nbsp;°C) پر جمتا ہے اور زیادہ سردی ناپنے والے [[تھرمومیٹر]] میں استعمال ہوتا ہے۔<br />
صرف [[لوہا]]، [[پلاٹینم]]، [[ٹنگسٹن]]، [[گیلیئم]] اور [[ٹینٹیلم]] پارے سے مل کر با آسانی املغم نہیں بنا سکتے۔
 
سطر 8:
 
کسی املغم کو بہت گرم کرنے پر پارہ بخارات بن کر الگ ہو جاتا ہے اور دھات باقی رہ جاتی ہے۔ پارے کے بخارات سخت زہریلے ہوتے ہیں۔ سونے اور پارے کے املغم سے سونا الگ کرنے کے لیئے اس میں [[شورے کا تیزاب]] (نائٹرک ایسڈ) ملایا جاتا ہےجو پارے کو تو حل کر لیتا ہے مگر سونے کو حل نہیں کر سکتا۔
 
 
==دوہرے املغم==