"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
سطر 1:
[[File:Agriculture in India tractor farming Punjab preparing field for a wheat crop without burning previous crop stalk.jpg|thumb|بھارتی پنجاب کے گیہوں کے کھیت کا ایک منظر۔]]
[[پنجاب (بھارت)]] میں آبادی کا معتد بہ حصہ دیہات میں رہتا ہے ۔ [[2011ء]] کی مردم شماری کی رو سے ریاست کی دیہی کل آبادی 1.73 کروڑ ہے۔ یہ مجموعی آبادی کا 62.5% ہے۔ اسی طرح [[2001ء]] سے حاصل پیشہ ورانہ اعداد و شمار کی رو سے زراعت میں مشغول آبادی 35.55 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جو کہ کل خدمات کے شعبے مشغول 91.27 لاکھ افراد کا تقریبًا 39% حصہ ہے۔<ref name =ap>[http://www.punjabdata.com/Agriculture-In-Punjab.aspx پنجاب میں زراعت]</ref>
 
==معیشت میں زراعت کی کارگردگی==
زراعت اور اس سے متصلہ زمرے جیسے کہ دودھ کی صنعت، سمکیات، جانوروں کی افزائش نسل ملازمت کا اہم ذریعہ ہے۔ [[2014ء]]-[[2015ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق زراعت کل ریاستی آمدنی کا 16.78 حصہ ہوتا ہے جبکہ خالص سطح پر یہ 17.65% ہے۔ زراعت اور متعلقہ صنعتیں مل کر کل ریاستی [[گھریلو پیداوار]] کا موجودہ شرح خرید کے اعتبار سے 27.38% بنتا ہے۔ [[2004ء]]-[[2005ء]] میں یہ 32.65% تھا۔ اس طرح یہ فی صد ہر سال کم ہو رہا ہے۔<ref name =ap/>
 
==زراعتی علاقہ==
[[File:Agriculture in Punjab India.jpg|thumb|پنجابی کے ایک دیہی علاقے کا ہوائی منظر]]
پنجاب کا مکمل علاقہ 5036 ہزار ہیکٹیر (50362 مربع کیلو میٹر) پر مشتمل ہے۔ اگانے کا علاقہ [[2013ء]]-[[2014ء]] میں 4145 ہزار ہیکٹیر ہے جو ریاست کا کل زرعی علاقہ ہے۔ اس طرح پنجاب کا 82% علاقہ زراعت کے دائرے میں آتا ہے۔ بیشتر علاقہ یعنی 3703 ہزار ییکٹیر ایک بار سے زائد زراعت کے کام میں آتا ہے۔ اسی پیمانے کے حساب سے اگر دیکھا جائے تو 2013ء-2014ء میں زرعی زمین 7848 ہیکٹیر ہوتی ہے۔ زمین کے تناسب سے پیداوار کی گہرائی 189% فیصد ہے۔<ref name =ap/>
 
==پنجاب میں تیار غذائی اجناس==
سطر 15:
پنجاب بھارت کا صرف 1.54% رقبہ گھیرتا ہے، تاہم [[1980ء]]-[[1981ء]] کے دوران ریاست مرکزی غذائی اجناس کی جمعبندی کا 45% فی صد چاول اور 73% چاول تھا۔ تاہم 2014-15 یہ اعداد و شمار گھٹ کر بالترتیب 41.5% اور 24.2% ہو گئے تھے۔ یہ فی صد مرکزی حکومت کے پاس جمع غذائی اجناس کے ہیں، نہ کل پیداوار کے۔
 
ان غذائی اجناس کے علاوہ پنجاب میں کپاس اور گنا اگتا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف اقسام کی دالیں بھی پنجاب کے علاقوں میں اگتے ہیں۔ سرسوں، رائی، مونگ پھلی، سورج مکھی، تِل اور سبزیوں کی بھی کاشت ہوتی ہے۔<ref name =ap/>
 
==بھارتی پنجاب سے کپاس درآمد کرنے سے پاکستانی پنجاب کی زراعت کو خطرہ==
[[File:Cotton plant in punjab.JPG|thumb|پنجاب میں کپاس کا ایک درخت]]
پاکستان کے ایوانِ بالا کی ایک کمیٹی نے [[2016ء]] میں پاکستان کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے بھارت سے کپاس کی درآمد کو نہیں روکا تو ملکی زراعت تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گی۔ ’پاکستان کاٹن اینڈ گینرز ایسوسی ایشن‘ کی اسی برس جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پندرہ [[جنوری]] [[2015ء]] تک کپاس کی کل پیداوار 9.313 ملین کاٹن بیلز تھی جب کہ [[2014ء]] میں یہ تعداد 14.25ملین کاٹن بیلز تھی۔ [[لودھراں]] اور [[ملتان]] میں کپاس کی پیداوار میں 73 فیصد کمی ہوئی جب کہ [[سندھ]] کے ضلع [[گھوٹکی]]، [[بدین]] اور [[میرپور خاص]] میں بالترتیب تینتالیس، بیالس اور اکتیس فیصد کمی ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}