"عبداللطیف مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
==پیدائش و ابتدائی حالات==
عبداللطیف مرزا کی پیدائش [[823ھ]]/ [[1420ء]] میں ہوئی۔ اُس کا مقام پیدائش معلوم نہیں ہوسکا، غالباً خیال کیا جاتا ہے کہ وہ [[سمرقند]] میں پیدا ہوا ہوگا جو کہ [[تیموری سلطنت]] کا دارالحکومت تھا اور اُس وقت اُس کا دادا سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] برسراِقتدار تھا۔ عبداللطیف مرزا سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] کے عہد حکومت کے پندرہویں سال پیدا ہوا۔
==نسب==
عبداللطیف مرزا، وسطی ایشیاء کے عظیم فاتح [[امیر تیمور]] کا پڑپوتا ہے، اِس کا نسب [[امیر تیمور]] تک یوں ہے:
 
*عبداللطیف مرزا ابن سلطان مرزا محمد تراغئے [[الغ بیگ]] ابن سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] ابن [[امیر تیمور]] لنگ۔
 
==[[بلخ]] اور [[ہرات]] میں حکمرانی==