"بلخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
جدید '''بلخ''' [[افغانستان]] کے [[صوبہ بلخ]] کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو صوبائی دارالحکومت [[مزار شریف]] کے شمال مغرب اور [[آمو دریا]] سے 74 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔
 
قدیم بلخ [[خراسان]] کا ایک اہم ترین شہر تھا اور یہ موجودہ [[افغانستان]] کا سب سے قدیم شہر ہے۔۔ آجکل قدیم شہر کھنڈراتکھنڈر کی شکل میں موجود ہے جو
[[دریائے بلخ]] کے دائیں کنارے سے 12 کلومیٹر دور اور سطح سمندر سے 365 میٹر (1200فٹ) کی بلندی پر واقع ہے
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بلخ»