"بین الاقوامی معیاری کتابی عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:EAN-13-ISBN-13.svg|thumb|300px|ایک 13-ہندسوں کا عدد '''آئی ایس بی این''' عدد، 978-3-16-148410-0، پیش کردہ [[International_Article_Number_(EAN)|ای اے این-13 بار کوڈ]]]]
 
'''بین الاقوامی معیاری کتابی عدد''' (International Standard Book Number) ایک منفرد عددی تجارتی کتابی [[شناختگر]] ہے جو نو ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہے جسے معیاری کتابی عدد (SBN) کہتے ہیں۔ اس ترمیز کے مؤجد [[گارڈن فوسٹر]] تھے۔
 
دس ہندسوں کے بین الاقوامی معیاری کتابی عدد کو [[بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت]] نے 1970ء میں بنایا اور اسے بطور بین الاقوامی معیار 2108 کے طور پر متعارف کروایا۔ لیکن نو ہندسوں کا ایس بی این ترمیز [[برطانیہ]] میں 1974ء تک نافذ رہا۔ نو ہندسوں کے معیاری عدد کو عدد "صفر" کا اضافہ کر کے آئی ایس بی این بنایا جا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں آئیسو TC 46/SC 9 نے آئی ایس بی این کی ذمہ داری لی ہوئی ہے۔