"تبادلۂ خیال:اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 342:
اسلام کو دین ماننے والونکااسرارہےکہ تاریخ اسلام کی ابتداء آدم سے ہویء اور تکمیل حضرت محمد مصطفیُ کے دور میں ہویء اور مذہب کے موجداسرار کرتے ہیں کہ تاریخ اسلام حضورً کے بعد. [[صارف:Usman ali mukamal|Usman ali mukamal]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Usman ali mukamal|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Usman ali mukamal|شراکتیں]]) 22:05, 10 اگست 2016 ([[UTC|م ع و]])
:مزید استدلال کیا ہے اور دونوں کے حوالہ جات کہاں ہیں؟--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 21:42, 12 اگست 2016 ([[UTC|م ع و]])
:دین اور مذہب دو الگ اصطلاحات ہیں، دین اکثر علماء کے نزدیک خالص اسلامی (یا اسلام کے لیے ہی) استعمال کی جا سکتی ہے۔ قرآن میں ہے کہ، ''' اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے''' لیکن انہی آیات میں آگے دوسرے مذاہب کے لیے ۔۔۔۔ اور جس نے اسلام کے سوا کوئی دوسرا دین چاہا ۔۔۔۔ اور(آل جسعمران3: نے19 اسلام، کے سوا کوئی دوسرا دین چاہا۔85)۔
::مذہب چند اعتقادات اور مراسم عبادت کا نام ہے جس کا تعلق بس فرد ہی سے ہے جبکہ دین کا مطلب ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ یا ایک فرق بیان کیا جاتا ہے۔ لیکن اسلام کو دین اور مذہب دونوں کہا جا سکتا ہے، کیوں کہ اردو میں مذہب اور دین عام معنوں میں ایک دوسرے کے ہم معنی استعمال ہوتے ہیں۔
:::لغوی اعتبار سے بھی یہ بات سمجھ لیں کہ مذہب اور دین دونوں عربی زبان کے الفاظ ہیں ۔البتہ عربی میں مذہب کا لفظ دین کے معنوں میں استعمال نہیں ہوتا۔ اسی لیے قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے اسلام کو مذہب نہیں کہا۔ اسی طرح دیگر مذاہب کو بھی مذہب نہیں کہا گیا ، بلکہ سب کے لیے دین ہی کا لفظ استعمال ہوا ہے ، جیساکہ اوپر کی آیت سے ظاہر ہے ۔ البتہ اردو میں مذہب اور دین دونوں ایک ہی مفہوم و مدعا کو ادا کرتے ہیں۔ جن معنوں میں عربی میں دین کا لفظ استعمال ہوتا ہے اردو میں اس معنی میں مذہب کا لفظ بلا تکلف استعمال ہوتا ہے ۔دونوں میں کوئی فرق نہیں۔ دیکھیے [http://www.al-mawrid.org/index.php/questions/question_urdu/deen-or-mezhab-ka-ferq دین اور مذہب کا فرق]--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 05:29, 13 اگست 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "اسلام" پر