"دوسری جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جنگیں
سطر 28:
{{جنگ عظیم}}
 
جنگ عظیم کا بیج اسی وقت بو دیاگیا تھا جب [[معاہدہ ورسائی]] پر دستخط ہوئے تھے۔ لیکن اس کا باقاعدہ آغاز 3 ستمبر 1939ء کو ہوا جب [[پولینڈ]] پر [[جرمنی]] حملہ آور ہوا اور [[برطانیہ]] نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ 1918ء سے 1939ء تک کی یورپین تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ برطانیہ اس کا خواہاں تھا کہ [[ہٹلر]] زیادہ سے زیادہ طاقت پکڑ جائے۔ اسی غرض سے اس نے چیکو سلواکیہ کے حصے بخرے کیے ، اور پھر پورے چیکوسلواکیہ پر جرمنوں کا قبضہ ہونے پر بھی برطانیہ خاموش رہا کہ ہٹلر کی حکومت مضبوط ہو جائے تاکہ وہ روس پر حملہ کرے۔ مگر جب ہٹلر نے روس پر حملہ کرنے کے بجائے پولینڈ پر حملہ کر دیا تو انگریز گھبرا اٹھے اور انھوں نے پولینڈ کی حمایت میں نازی جرمنی کے خلاف تلوارہتھیار اٹھا لی۔اٹھاے۔
 
== واقعات ==
=== 1939ء ===
[[ملف:Hitlermusso.jpg|thumb|200px|ہٹلر اور مسولینی]]
یکم ستمبر 1939ء کو جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا۔ 3 ستمبر برطانیہ اور [[فرانس]] نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ 28 ستمبر جرمنی اور [[روس]] میں پولینڈ کی تقسیم کے بارے میں معاہدہ ہوا۔ 30 نومبر کو روس نے فن لینڈ پر حملہ کردیا۔ فنلینڈفن لینڈ پر حملے کے بعد جرمنی نے روس کو بھی اپنا دشمن بنا لیا
 
=== 1940ء ===
سطر 46:
 
=== 1944ء ===
جون 1944ء اتحادی فوجیں سرزمین فرانس پر اتریں. فرانسیسی فوج نےجرمن فوج سے بری طرح شکست کھائی اور ھتھیارہتھیار ڈال دیے. بعد میں سب موت کے گھاٹ اتار دیے گئے.جرمنی کا زوال سٹالن گراڈ کی بھیانک جنگ سے شروع ھواہوا۔ جرمن فوج بلاشبہ کامیاب تھی لیکن سردی اور برف باری نے ان کی شکست یقینی بنادی.
ھزاروںہزاروں فوجی سردی کی وجہ سے ہلاک ھوۓہوۓ.سٹالن گرڈ کا قومی ھیروہیرو Vasili Zaistov کو مانا جاتا ہے جوکےجوکہ بہترین نشانہ باز تھے.
 
=== 1945ء ===