"انٹارکٹکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Antartica.png||تصغیر|'''انٹارکٹیکا'''
<br />
----
رقبہ: 14,000,00014٬000٬000 مربع کلومیٹر
----
(5,400,0005٬400٬000 مربع میل)<br />
<br />
----
سطر 13:
[[موسم گرما]] میں: 5000
----
انٹرنیٹ ڈومین:
aq .۔ ]]
 
[[ملف:LocationAntarctica.png|thumb|
دنیا کے نقشے میں انٹارکٹکا کو سبز رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے]]
 
'''انٹارکٹکا''' [[دنیا]] کا انتہائی جنوبی [[براعظم]] ہے، جہاں [[قطب جنوبی]] واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین [[براعظم]] ہے، جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14.42514٫425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ '''انٹارکٹکا''' [[ایشیاء|ایشیا]] ، [[افریقہافریقا]] ، [[شمالی امریکہامریکا]] اور [[جنوبی امریکہامریکا]]کے بعد دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہےجس کے باعث وہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔ صرف سائنسی مقاصد کے لئے وہاں مختلف ممالک کے سائنسدان قیام پزیر ہیں۔
 
'''انٹارکٹکا''' یونانی لفظ '''اینٹارکٹی کوس''' سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے '''آرکٹک کے مدمقابل'''۔
 
اس براعظم کو پہلی بار روسی جہاز راں [[میخائل لیزاریف]] اور [[فابیان گوٹلیب وون بیلنگشاسن]] نے [[۱۸۲۰ء1820ء]] میں دیکھا۔
 
[[۱۹۵۹ء1959ء]] میں 12 ممالک کے درمیان میں [[معاہدہ انٹارکٹک]] پر دستخط ہوئے، جس کی بدولت یہاں عسکری سرگرمیاں اور معدنیاتی کان کنی کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور سائنسی تحقیق اور براعظم کی ماحولیات کی حفاظت کے کاموں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ مختلف تحقیقی کام سرانجام دینے کے لیے دنیابھر سے انٹارکٹکا پہنچنے والے سائنسدانوں کی تعداد ہر سال موسم گرما میں ۵،۰۰۰5،000 سے زائد ہوجاتی ہے، جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد کم و بیش ۱،۰۰۰1٬000 تک رہ جاتی ہے۔
 
[[ملف:Antarctica_6400px_from_Blue_MarbleAntarctica 6400px from Blue Marble.jpg|thumb|انٹارکٹکا کا خلائی منظر]]
[[ملف:AntarcticaDomeCSnow.jpg|thumb|200px]]
 
'''انٹارکٹکا''' کی بلند ترین چوٹی [[ونسن ماسف]] ہے، جس کی بلند ۴،۸۹۲4٬892 میٹر (۱۶،۰۵۰16٬050 فٹ) ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین مقام ہے اور سب سے کم بارش بھی یہیں ہوتی ہے۔ یہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی ۸۰80 سے منفی ۹۰90 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ موسم گرما میں ساحلی علاقوں پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت ۵5 سے ۱۵15 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان میں رہتا ہے۔ بارشوں میں کمی کا اندازہاندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قطب جنوبی پر سال میں ۱۰10 سینٹی میٹر (۴4 انچ) سے بھی کم بارش پڑتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==