"مراٹھی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:تلنگانہ کی زبانیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ) |
||
سطر 1:
[[Image:Mr copy.jpg|left|thumb|مراٹھی زبان کے مشہور [[خبر|اخبارات]]]]
[[بھارت]] کے صوبہ [[مہاراشٹر]] میں بولی جانے والی سب سے بڑی [[لسان|زبان]] جسے حکومتِ مہاراشٹر و [[گوا]] کی سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ [[زبان خاندان]] کے رو سے مراٹھی [[ہند۔آریائی زبانیں|ہند-آریائی زبانوں]] سے تعلق رکھتی ہے۔ تقریباً ١۳۰۰ سال قدیم یہ زبان [[ہندی]] کی طرح [[سنسکرت]] سے مشتق ہوئی، بعد ازاں [[عربی زبان|عربی]]، [[فارسی]] اور [[اردو]] کے الفاظ داخل ہو تے گئے، جس کی وجہ سے آج بھی مراٹھی میں ان زبانوں کے اثرات نظر آتے ہیں۔<br />
مراٹھی
[[ورہاڑی]]، [[کوکنی]]، [[اہیرانی ]]، [[خاندیشی ]]وغیرہ مراٹھی زبان کے مشہور
==حوالہ جات==
|