"یاسر عرفات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 31:
}}<small>پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کے لیے دیکھیے [[یاسر عرفات (کرکٹر)]]</small>
[[ملف:Yasser-arafat-1999.jpg|framepx|thumb|left|یاسر عرفات]]
یاسر عرفات ([[24 اگست]]، [[1929ء]] تا [[11 نومبر]]، [[2004ء]]) فلسطینی حریت پسند گروپ پی ایل او کے سربراہ اور فلسطینی صدر تھے۔ یاسر عرفات کے مطابق وہ [[بیت المقدس|یروشلم]] میں پیدا ہوئے لیکن کچھ اطلاعات کے مطابق وہ مصر کے شہر قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ یاسر عرفات کے تمام بہن بھائی بھی قاہرہ میں رہے اور وہیں وفات پائی۔ یاسر عرفات نےقاہرہ یونیورسٹی سے انجنئیرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے اپنی جدوجہد کا آغاز 1956ء میں فتح تحریک شروع کر کےکیا۔ جس کے بعد انہوں نے 19661966ء پی ایل او کی باگ دوڑ سنبھالی۔ یاسر عرفات نے اپنی جوانی فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری۔
 
== شادی ==