"محمد قاسم نانوتوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 31:
 
==تعلیم==
ابتدائی تعلیم اپنے ہی گاؤں میں حاصل کی اور اس کے بعد [[دیوبند]] پہنچے، جہاں مولانا [[مہتاب علی]] کے مکتب میں داخل ہوئے۔ اس کے بعد سہارنپور میں اپنے نانا سے کے ساتھ قیام پذیر رہے، یہیں مولانا نواز صاحب سے عربی نحو اور صرف کی ابتدائی کتابیں پڑھیں۔ 1843ء کے اواخر میں مولانا [[مملوک علی نانوتوی]] اپنے ساتھ [[دلی]] لے گئے، جہاں [[کافیہ]] اور دیگر کتابیں پڑھیں، اور اس کے بعد سالانہ امتحان کے بغیر ہی [[دلی کالج]] میں داخلہ لے لیا۔ دلی کالج میں داخلہ لینے سے قبل مولانا [[مملوک علی نانوتوی]]{{رح}} سے منطق، فلسفہ اور علم کلام پر متعدد کتابیں پڑھ چکے تھے۔<ref name="mujahid.xtgem.com"/>
 
==ذاتی زندگی==