"ایڈورڈ ایلڈر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''ایڈورڈ ایلڈر''' (Edward the Elder) (قدیم انگریزی: ''{{Lang|ang|Eadweard cyning}}'') ایک انگریز شاہی حکمرانوں کی فہرست|...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:56، 8 ستمبر 2016ء

ایڈورڈ ایلڈر (Edward the Elder) (قدیم انگریزی: Eadweard cyning) ایک انگریز بادشاہ تھا۔ وہ 899ء میں اپنے والد الفریڈاعظم کی قفات کے بعد بادشاہ بنا۔ اس کا دربار ونچیسٹر میں تھا جو کہ ویسکس کا سابقہ دار الحکومت تھا۔



بیرونی روابط