"محمد حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق مضمون بذریعہ خانہ تخلیق صفحہ اول
سطر 140:
 
'''محمد حفیظ''' کرکٹ کے [[پاکستان|پاکستانی]] کھلاڑی ہیں۔وہ 17 اکتوبر کو [[پاکستان]] کے ایک شہر [[سرگودہ]] میں پیدا ہوۓ_وہ پاکستانی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی کے [[کپتان ]] بھی رہے ہیں_
وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف اوپنر آتے ہیں_وہ سیدھے ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں_اور سیدھے ہاتھ سے آف بریک گیند بازی بھی کرتے ہیں_انہوں نے [[ناسرناصر جمشید]] کے ساتھ 2012 میں [[ایشیا کپ]] میں 224 رنز کی پاٹنرشپ کا ریکارڈ بھی بنایا تھا_
 
==ابتدائی کیرئیر 2003-2006==
محمد حفیظ کو پروفیسر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے_وہ دنیا کے نمبر 1 آل راؤنڈر بھی رہے ہیں_ ان کا شمار ان پاکستانی آل رؤنڈرز میں ہوتا ہے_جو ٹیم میں نکالے جانے کے بعد دوبارہ واپس اپنی جگہ کرکٹ ٹیم میں بنائی_[[عالمی کرکٹ کپ 2003]] میں ناقص کارکردگی کے سبب انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا_اس میں انہوں نے بلے بازی اور گیند بازی بھی ناقص کی_پھر انہوں نے علاقائی کرکٹ میں بہت اچھی کارکردگی دیکھائی_اور پھر ٹیم میں واپس آۓ_اور [[آسٹریلیا]] میں ہونے والی [[سیریز]] میں انہوں نے اپنی پہلی [[سنچری]] بنائی_اور [[انگلینڈ]] میں [[ ویسٹ انڈیز]] کے خلاف سیریز اپنی دوسری [[سنچری ]] بنائی_مگر اگلے پانچ سال تک وہ [[ٹیسٹ ٹیم]] اور [[ایک روزہ بین الاقوامی]] میں اپنی جگہ نہ بنا پاۓ__