حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 825:
شاید اب ہمارے یہاں آنے کی بھی اب کوئی وجہ باقی رہ نہیں جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
--[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 01:13, 25 اگست 2009 (UTC)
 
==چلے بھی آئو کہ گلشن کا کاروبار چلے==
 
حضرت علامہ اقبال (رح) نے لکھا ہے۔
 
تند ہی باد مخالف سے نہ گھبر اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھ کو اونچا اڑانے کے لئے۔
 
بندہ ناچیز بھی کچھ ایسے ہی باد مخالف تند و تیز طوفان سے گزر رہا ہے اور سچی بات کہ بہت لطف آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان پر یہ راز کب آشکار ہوتا کہ لوگ اس سے کتنی محبت کرتے ہیں؟
 
اس وقت جب مخالفت کی ابتداہوتی ہے اور دوسری جانب حمایت کرنے والے بھی منظر پر ابھرتے ہیں۔ تب آپ پر یہ راز کھلتا ہے کہ کتنے لوگ آپ کے کام کو کیسے اور کتنی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کے دلوں کتنی محبت آپ کے لئے موجزن ہے۔
 
تو محترم بھائی سمرقندی صاحب۔ اب آپ جب اپنے وکی دوستوں کی محبتوں کے معترف ہوچکے ہیں تو ذرا یہ دل دہلانے والا پیغام بھی اپنے صفحہ سے اتار دیجئے چونکہ گیندے کے خوبصورت پھول سا رنگ محبتوں اور مسرت کا پیامبر ہے نہ کہ افسردگی اور دل آزاری کا۔
 
فیض کی زبانی
 
 
گلوں میں رنگ بھر باد نو بہار چلے
 
چلے بھی آئو کہ گلشن کا کاروبار چلے
 
 
--[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 06:19, 29 اگست 2009 (UTC)