"محمد انواراللہ فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 25:
[[مولوی زمان خان شہید]] کی شہادت کے بعد ان کے بھائی  محترم [[نواب میر محبوب علی خان]] کے استاد مقرر ہوئے۔ تاہم ان کی اس کے علاوہ بھی دوسری ذمہ داریاں تھیں۔ اس وجہ سے انہوں نے امام انوار اللہ فاروقی اور سید اشرف حسین کا نام تجویز کیا اور عدالت سے اس کی منظوری لے لی۔
 
شروع میں امام نے اس ذمہ داری کو قبول کرنے سے انکار کر دیا لیکن بعد ازاں استخارہ کرنے کے بعد اسے قبول کر لیا۔ اس طرح امام انوار اللہ فاروقی [[1295ھ]] میں چھٹے نظام کے اطالیق مقرر ہوئے۔
 
== حج ==