"محمد انواراللہ فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 43:
 
== وفات ==
[[1366ھ]] میں امام  کی پیٹھ پر کچھ پھوڑے نکل آئے۔ کوئی علاج نہ کروایا گیا اور خدشہ تھا کہ یہ سرطان تھا۔ بالآخر اطباء نے تصدیق کر دی کہ یہ یقیناً سرطان تھا۔ہے۔ نظام کے حکم پر ماہر اطباء کو بلایا گیا جو اسی نتیجہ پر پہنچے۔  جراہی کی گئی۔
 
ایک طویل جراحی کے بعد پھوڑا نکال دیا گیا۔ ڈاکٹر نے امام کو مکمل صحت یابی پر مبارکباد دی۔  امام  نے  ڈاکٹر  کا  شکریہ  ادا  کیا  اور  بعد  از  نماز  مغرب  دوبارہ معائنہ کے لیے کہا۔
 
جب امام  بستر  پر  لیٹے  تو  ان  کا  چہرہ  زرد  تھا۔ انہوں  نے  کلمہ  طیبہ  کی  تلاوت  شروع  کر  دی۔  جب [[جمادی  الاولیٰالاول]] کے آخری  دن  کا  سورج  غروب  ہوا  تو  امام  نے  وفات  پائی۔
 
امام محمد انوار اللہ فاروقی کو جامعہ نظامیہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ ہر سال [[29 جمادی الاولیٰالاول]] کو امام کا عرس منایا جاتا ہے۔ جامعہ نظامیہ کی تقریب تقسیم اسناد بھی اسی دن منعقد کی جاتی ہے۔
 
== خاندان ==