"سخانۂ ائتلاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|سخانہ
ائتلاف
باطنی
سخانۂ ائتلاف
حرارت ائتلاف
باطنی حرارت ائتلاف
ائتلافی تبدیلی{{زیر}} سخانہ |
enthalpy
fusion
latent
enthalpy of fusion
heat of fusion
latent heat of fusion
enthalpy change of fusion}}
'''سخانۂ ائتلاف''' سے مراد [[حرارتی توانائی]] کی وہ مقدار ہوتی ہے جو کسی بھی [[مادہ (شے)|مادے]] کے ایک [[سال (کیمیاء)|مول]] کو [[ٹھوس]] سے [[مائع]] (یا مائع سے ٹھوس) میں بدلنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اسکواس کو حرارت ائتلاف بھی کہا جاتا ہے اور اسکواس کو علامت <math>\Delta{}_{fus}H</math> سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Enthalpy of fussion کہتے ہیں۔ وہ [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] کہ جس پر یہ عمل وقوع پذیرپزیر ہوتا ہے اسے [[نقطۂ پگھلاؤ]] کہا جاتا ہے۔

آسان الفاظ میں اس بات کو یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ جب کسی بھی شے کو [[حرارت]] فراہم کی جاتی ہے تو اسکے [[سالمہ|سالمات]] کی حرکی توانائی بڑھنے کی وجہ سے اسکا درجہ حرارت بھی بڑھتا ہے اور جب کسی شے سے حرارتی توانائی نکالی جاتی ہے تو اسکے سالمات کی حرکی توانائی بھی کم ہوتی ہے اور اسکا درجہ حرارت کم ہوجاتا ہے۔ لیکن اس حرارت کے مہیا کرنے (یا نکالنے) کے دوران ایک مقام ایسا بھی آتا ہے کہ جب مطلوبہ تبدیلی برقرار رکھنے کے لیے اضافی حرارت کی ضرورت ہوتی ہے اور اسی مقام پر وہ شے مائع سے ٹھوس (یا برعکس) تبدیل ہوتی ہے اور اسی مقام کو نقطۂ پگھلاؤ کہا جاتا ہے اور یہی اضافی حرارت وہ حرارت کی مقدار ہوتی ہے کہ جسکوجس کو حرارت ائتلاف کہا جاتا ہے۔

[[زمرہ:حرحرکی خواص]]