"سڈنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Sydney_opera_house_and_skyline.jpg|thumb|300px|سڈنی اوپیرا ہاؤس اور بندرگاہ]]
 
سڈنی [[آسٹریلیا]] کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2006ء کے اندازوں کے مطابق 4.2 ملین ہے۔ یہ ریاست [[نیو ساؤتھ ویلز]] کا دارالحکومتدار الحکومت ہے اور ملک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔
 
سڈنی آسٹریلیا میں پہلی یورپی نو آبادی تھی جسے 1788ء میں پہلے برطانوی بیڑے کے سربراہ [[آرتھر فلپ]] نے قائم کیا۔ یہ آسٹریلیا کا اقتصادی مرکز اور سیاحت کے حوالے سے سب سے مشہور شہر ہے۔ یہاں کا [[سڈنی اوپیرا ہاؤس]] اور [[سڈنی ہاربر برج]] دنیا بھر جانے جاتے ہیں۔
سطر 12:
{{Commonscat|Sydney}}
 
{{آسٹریلوی دارالحکومتدار الحکومت شہر}}
 
[[زمرہ:آسٹریلیا کے میٹروپولیٹن علاقہ جات]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کے بندرگاہ شہر]]
[[زمرہ:آسٹریلوی دارالحکومتدار الحکومت شہر]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کے شہر]]
[[زمرہ:آسٹریلیا]]