"بحری حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 40 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7173 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Penguinu.jpg|thumb|350px|بحری مخلوق - [[پینگوئن]]]]
'''بحری حیاتیات''' [[نمکین پانی|کھارے]] اور [[میٹھا پانی|میٹھے]] پانی میں پائے جانیوالی حیات کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ آبی یا بحری حیات میں کئی اقسام کے فاعلہ، قبیل اور گروہ کی مخلوقات شامل ہیں، جن میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو کہ [[خشکی]] اور [[پانی]] دونوں پر رہ سکتی ہیں۔
بحری حیاتیات میں بحری حیات کی درجہ بندی اُصولی ترتیب کے بجائے [[ماحول]] کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔ تاہم بحری حیاتیات، [[بحری ماحولیات]] سے قدرے مختلف ہے، بحری ماحولیات اس بات پر مرتکز ہوتا ہے کہ نامیے کس طرح سے ایک دوسرے پر اثر انداز ہورہے ہیں جبکہ ماحول اور حیاتیات حیات کے مطالعے پر مامور ہوتے ہیں۔