"تسکانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}تسکانہ{{ن}} یا '''[[تسکانی]]''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Tuscany''') ([[اطالوی]]، [[ہسپانوی]]: '''Toscana''') ([[فرانسیسی]]: '''Toscane''') ([[جرمنی|جرمن]]: '''Toskana''') اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے جسکاجس کا رقبہ 20,990 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ چھتیس لاکھ ہے۔ صدر مقام فیرینزے (Firenze) (انگریزی: فلورینس Florence) ہے۔ تسکانہ آب و ہوا اور قدرتی مناظر کے حوالے سے اٹلی کا خوبصورت ترین علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ تسکانہ مرکزی اٹلی میں واقع ہے جسکےجس کے [[شمال]] میں اطالوی علاقہ [[ایمیلیا رومانیا،]] شمال مغرب میں [[لیگوریا]]، مغرب میں [[بحیرہ روم]]، مشرق میں [[امبریا]] اور [[مارچے]] اور جنوب مشرق میں [[لازیو]] واقع ہیں۔ تقریبا دو تہائی علاقہ پہاڑی ہے اور ایک چوتھائی بلند بہاڑوں پر مشتمل ہے۔ صرف 8.4 فیصد میدانی ہے جو [[دریائے آرنو]] ([[Arno River]]) کی وادی کہلاتا ہے۔
 
علاقہ کو دس صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔