"جوہری کمیتی اکائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''جوہری کمیتی اکائی''' <small>([[انگریزی]]: Atomic mass unit)</small> یا '''ڈالٹن''' <small>(Dalton)</small>، [[کمیت]] کی ایک اکائی ہے جسے [[جوہر]]وں اور [[سالمہ|سالموں]] کی کمیت کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے amu سے ظاہر کرتے ہیں۔
 
[[کاربن]] کے دو پائیدار [[ہم جاء]] یعنی isotopes ہوتے ہیں۔ ہلکے آیسوٹوپ میں چھ [[پروٹون]] اور چھ [[نیوٹرون]] ہوتے ہیں۔ اسے <sup>12</sup>C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔یہ ایٹم ایٹم اور ایٹمی ذرات کے لیئے لیے ایک معیار مانا گیا ہے اور اسکا وزن amu 12 مانا گیا ہے۔ اگر کوئی [[ایٹم]] ہلکے کاربن سے بارہ گنا کم کمیت رکھتا ہے تو اسکی کمیت ایک amu کہلائے گی۔ ایک amu یعنی ایک ڈالٹن 1.66053886x10<sup>-24</sup > گرام کے برابر ہوتا ہے یعنی 931.494 میلین [[الیکٹرون وولٹ]] کے برابر ہوتا ہے۔<br />
کاربن کی دوسری قسم کے ایٹم میں چھ پروٹون کے ساتھ سات نیوٹرون ہوتے ہیں۔ اسکی کمیت 13.003355 amu ہوتی ہے۔ اسے <sup>13</sup>C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کاربن کے دوسرے آیسوٹوپ پائیدار نہیں ہوتے۔