"حالت پیوند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[طبیعیات]] میں ، '''حالت پیوند''' ایک ایسی حالت کو کہا جاتا ہے کہ جب دو یا دو سے زیادہ [[تعمیری اکائی]]اں (building blocks) آپس میں جڑ کر کوئی جسم یا [[ذرہ]] بناتے ہوں یا یوں کہ لیں کہ وہ بننے والا جسم یا ذرہ ، زیریں ذرات سے مخلوط ہو۔ یہ تعمیری اکائیاں ، جو کہ [[طبیعی جسم|جسم]] یا [[ذرات]] ہوسکتے ہیں ، اپنی اپنی جگہ ایک واحد اکائی (مثلا [[بنیادی ذرات]]) کے طور پر عمل کرتے ہیں۔
 
[[زمرہ:کیمیائی ترابط]]