"حصولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''حصولی''' (acquired) کا لفظ [[سائنس]] اور بالخصوص [[طب]] و [[حکمت]] میں ایک ایسی کیفیت ، یا کردار یا [[رویۓ]] یا [[مرض]] کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جو کسی جاندار میں پیدائشی طور پر موجود نہیں ہو بلکہ اسکواس کو اس [[جاندار]] نے پیدا ہونے کے بعد یا تو سیکھا ہو یا اپنے [[ماحول]] سے حاصل کی ہو۔ جبکہ پیدائشی طور پر موجود ہو تو اس کیفیت یا خاصیت کو [[خلقی|خلقی (innate)]] کہا جاتا ہے۔
 
==حوالہ جات==