"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 33:
[[2000ء]] میں [[یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی]] 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ [[2006ء]] میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔
 
[[فروری]] [[2011ء]] میں یوکرینی حکومت نے یو اے آئی کی اس کی 61.6% حصے داری تین ذیلی حصے داروں کو بیچ دیا 36.2 ملین ڈالر میں بیچ دیا۔ [[26 جولائی]] [[2013ء]] کی صورت حال یہ ہے کہ ایئرلائن ملکیت یوکرین میں موجود ''کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی'' (74%) اور [[قبرص]] کی ''اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ'' (26%) کے ہاتھوں ہے۔<ref>{{cite news|title= یو اے آئی اب قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ کے ماتحت|publisher=
سی ایچ ایوی ایشن|date= |url= http://www.ch-aviation.ch/portal/news/15675-uia-now-under-control-of-cyprus-based-ontobet-promotions|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref><ref>{{cite news|title=
یو اے آئی کے حصص گیرندوں کی فہرست (یوکرینی میں)|publisher= Ukrainian state register of shareholders|url=http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref>
 
مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ''ایگور کولوموئیسکی'' کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ''ایسروسویفٹ ایئرلائنز'' کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔<ref>http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن,%20CJSC</ref>
.
 
{{باب|ہوابازی }}