"خواتین برائے تسکین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 17:
'''خواتین تسکین''' یا ''Comfort women'' سے مراد وہ جبری طور پر اغوا کی گئی خواتین ہیں جنھیں جاپانی شاہی فوج نے دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے جنسی حوس کی تسکین کے لئے اغوا کیا تھا۔
 
لفظ کمفرٹ ومن جاپانی لفظ اینفو کا ترجمہ ہے جسکےجس کے معانی عزت لوٹی گئی ہیں۔ان خواتین کی اصل تعداد اب بھی تحقیق طلب ہے جسکیجس کی کم سے کم تعداد جاپانی مورخین کے نزدیک بیس ہزار سے شروع ہوتی ہے جبکہ چینی لکھاری اسے تین لاکھ تک بھی لکھتے ہیں۔ ان خواتین کو چین، جنوبی کوریا اور فلپائین سے اغوا کیا جاتا تھا۔جبکہ دیگر جاپانی نوآبادیات جیسے مشرقی تیمور ،برما ،ویتنام ،ملائیشیاء،انڈونیشیاء اور تھائی لینڈ جیسے ممالک مراکز تسکین خیال کئے جاتے تھے۔اس کے ساتھ ساتھ کچھ یورپی خواتین کے ساتھ بھی جاپانیوں نے یہی سلوک رواں رکھا۔
 
مختلف شہادتوں سے معلوم ہوا کے جاپانی فوجی ان خواتین کو بیرون ملک روزگار دینے کے بہانے ان کے گھروں سے اٹھا لاتے اور یوں داد عیش کا سامان انتظام کرتے۔