"شہزادہ مصطفیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 18:
 
'''شہزادہ مصطفی''' (Şehzade Mustafa)
({{IPA-tr|ʃehzaːˈde mustaˈfa muhliˈsi}}) [[سلیمان اعظم]] اور [[ماہ دوراں سلطان]] کا سب سے بڑا بیٹا تھا، جو کہ [[1533ء]] سے [[1541ء]] تک [[مانیسا]] کا اور [[1541ء]] سے [[1553ء]] تک [[اماسیا]] کا شہزادہ تھا۔ شہزادہ مصطفی [[سلطنت عثمانیہ]] کا ظاہری وارث اور [[اناطولیہ]] میں بہت مقبول تھا۔ اس کی مقبولیت کی وجہ سے شہزادے کو مستقبل کا سلطان بھی کہاجاتاتھا مگر اس کی مقبولیت سے ملکہ خرم سلطان (حورام سلطان )حسد کرتی تھی وہ چاہتی تھی کہ اس کا بیٹا عثمانیہ سلطنت کا حکمران بنے۔ جب تک وزیراعظم ابراہیم پارگلی زندہ رہا ملکہ کی ہرچال ناکام رہی مگر جونہی ابراہیم پارگلی کا انتقال ہوا ملکہ کھل کر میدان میں آگئی ملکہ نے اپنی بیٹی مہر ماہ سلطان کی شادی رستم پاشاسے کردی اس طرح سازشی فطرت رستم پاشا نہ صرف سلطان کا مقرب خاص بنا بلکہ افواج کا سالار اعظم بھی بن گیا ۔دراصل حورام سلطان نے کئی سالوں سے بنائے ہوئے جال میں معصوم شہزادے کو آسانی سے پھنسا لیا اور غداری کا الزام لگوا کر سلطان سلیمان کو اپنے ہی ہاتھوں موت کی گھاٹ اتارا- اس کی سازشوں سے شہزادہ مصطفیٰ سلطان کی نظروں سے گر گیا اور بالآخر سلطان کے حکم پر شہزادہ کو موت کی سزادی گئی۔
 
{{عثمانی خاندان}}