"وصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
== عمومی معنی ==
سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔
عموماً کسی بھی وقت یا زندگی کے آخری لمحات میں کی جانے والی نصیحت، دئیے جانے والے احکامات وصیت کہلاتے ہیں۔نصیحت زبانی یا تحریری صورت دونوں طرح کی جا سکتی ہے۔ قانونی وصیت یا جائداد وغیرہ کے معاملات سے متعلق وصیت لکھ کر کی جاتی ہے۔ [[احادیث نبوی]] کے مطابق کوئی شخص کسی خاص شخص کے حق میں صرف اپنے ایک تہائی مال کی وصیت کر سکتا ہے۔ باقی [[جائداد]] وارثان میں حصے کے مطابق ہی تقسیم ہو تی ہے۔<br>
وصیت کی جمع وصایا ہے، وصیہ اُس عورت کو کہتے ہیں جسے وصیت کے سلسلے میں عملی کردار دیا گیا ہو۔ یا وہ خاتون جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔
 
سطر 10:
فقہاء نے لکھا ہے کہ وصیت کی بھی کئی قسمیں ہیں :۔
=== وصیّت واجِبہ ===
زکوٰۃ کی وصیّت اور کفارات واجبہ کی وصیّت اور صدقہ،[[صدقہ]]، [[صیام]] و صلوٰۃ کی وصیّت کو وصیت واجبہ کہتے ہیں۔
=== وصیّت مَکْروہَہ ===
جیسے اہل فسق و معصیت کے لیے وصیّت جب یہ گمان غالب ہوکہ وہ مالِ وصیّت گناہ میں صرف کریں گے۔