"پورٹیج لا پریری، مینی ٹوبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
پورٹیج لا پریری ریلوے سٹیشن پر وی آئی اے ریلوے کے تحت دی کینیڈین اور ہڈسن بے کمپنی کی ٹرینیں چلتی ہیں۔
پورٹیج لا پریری کینیڈین پیسیفک ریلوے سٹیشن پر اب مسافر بردار ٹرینیں نہیں چلتیں اور اس کو عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔
پورٹیج لا پریری/ساؤتھ ائیرپورٹ فضائیہ کا سابقہ اڈہاڈا ہے اور شہر کا بنیادی ہوائی اڈہاڈا بھی۔ پورٹیج لا پریری کا شمالی ہوائی اڈہاڈا بھی نزدیک ہی واقع ہے اور گھاس کی پٹی پر مشتمل ہے۔
== معیشت ==
معیشت کا زیادہ تر دار و مدار زراعت اور اس سے متعلق صنعتوں پر ہے۔ میک کین فوڈز اور سمپلٹ کا پلانٹ جو آلوؤں کی پروسیسنگ کرتا ہے اور میک ڈونلڈز، ونڈی اور دیگر کمپنیوں کو فرنچ فرائز فروخت کرتا ہے۔ کین اوٹ ملنگ جو دنیا بھر میں جو کی ملنگ کے بڑے مراکز میں سے ایک ہے، بھی یہاں قائم ہے۔ پورٹیج لا پریری میں سالانہ ۱۲۰ سے ۱۲۵ دن درجہ حرارت صفر سے زیادہ رہتا ہے جس کی وجہ سے یہاں بہت سارے فارم قائم ہیں۔ کہا جا سکتا ہے کہ شہر کی بنیادی صنعت زراعت ہے۔