"ہندکو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 20:
|lc2=hno|ld2=شمالی
|notice=Indic}}
'''ہندکو''' یا ہندکو زبان، اسے بعض ماہرین ہندکو لہجہ قرار دیتے ہیں۔ جو
یہ زبان پاکستان میں [[خیبر پختونخوا]] کے [[ایبٹ آباد]]،[[مانسہرہ]]،[[ہری پور]]،[[بٹگرام]]، [[پشاور]]، [[کوہاٹ]]، جبکہ [[پنجاب|صوبہ پنجاب]] کے علاقوں [[اٹک]] اور [[سطح مرتفع پوٹھوہار|پوٹھوہار]] اور [[آزاد کشمیر]] کے بیشتر علاقوں جیسے [[ضلع پونچھ|پونچھ]]،[[ضلع باغ|باغ]]،[[مظفر آباد]]،وغیرہ میں بولی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق چالیس لاکھ لوگ اس زبان کو بول اور سمجھ سکتے ہیں۔
اس زبان کو بولنے والوں کا کوئی بھی خاص حوالہ نہیں ہے۔ یہ مختلف قومیتوں اور علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور عام طور پر انتہائی بڑے قبیلوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ لیکن [[ہزارہ ڈویژن]] کے علاقوں [[ہری پور]]، [[ایبٹ آباد]] اور [[مانسہرہ]] میں انھیں ہزارے وال ہزارہ ڈویژن کی نسبت سے پکارا جاتا ہے۔ [[پشاور]] شہر میں اس زبان کو بولنے والوں کو پشاوری یا خارے کے نام سے پکارا جاتا ہے جس کا مطلب پشاور شہر کے آبائی ہندکوان لیا جاتا ہے۔
|