"متحدہ عرب جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Flag_of_United_Arab_Republic.svg with File:Flag_of_the_United_Arab_Republic.svg (by CommonsDelinker because: File renamed:).
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 46:
|footnotes=}}
[[تصویر:LocationUnitedArabRepublic.png|thumb|300px|متحدہ عرب جمہوریہ کا نقشہ]]
متحدہ عرب جمہوریہ (عربی: الجمهورية العربية المتحدة) 1958ء میں [[مصر]] اور [[شام]] کے اتحاد سے طے پانے والی ریاست تھی۔ یہ 1961ء میں شام کے علیحدہعلاحدہ ہونے تک قائم رہی تاہم مصر 1971ء تک اس نام کو استعمال کرتا رہا۔
 
1956ء میں [[سوئز بحران]] کے بعد مصر کے صدر [[جمال عبدالناصر]] کی مقبولیت اور عرب قوم پرستی کے خیالات سے متاثر ہو شام کے سیاسی و عسکری رہنماؤں کے ایک گروہ نے دونوں ممالک کے اتحاد کی تجویز پیش کی جس پر [[1 فروری|یکم فروری]] [[1958ء]] کو عملدرآمد کیا گیا۔