"نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 30:
|remarks =
}}
'''نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ''' {{دیگر نام|ہندی=राष्ट्रीय शैक्षिक अनुसंधान और प्रशिक्षण परिषद}} (NCERT) [[حکومت ہند]] کا قائم کردہ ادارہ ہے جسے اسکولوں کی تعلیم سے جڑے معاملات پر مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو مشورہ دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ یہ کونسل بھارت میں اسکولوں کی تعلیم سے متعلق تمام پالیسیوں پر کام کرتی ہے۔<ref name="ہندوستان">[http://www.livehindustan.com/news/tayaarinews/gyan/67-75-97608.html این سی ای آر ٹی]، ہندوستان لائیو 21 فروری 2010ء</ref> اس کا بنیادی کام تعلیم اور سماجی بہبود کی وزارت کو بالخصوص اسکول کی تعلیم کے سلسلے میں مشورہ دینے اور پالیسی کا تعین میں مدد کرنے کا ہے۔ ان کے علاوہ این سی ای آرٹی کے ذمہ دیگر فرائض بھی ہیں، مثلاً تعلیم کے میدان میں تحقیقی کاموں کا تعاون اور حوصلہ افزائی، اعلی تعلیم کی تربیت میں معاونت، اسکولوں کے طریقہ تعلیم میں ترقی اور تبدیلی کی تنفیذ، ریاستی حکومتوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو اسکول کی تعلیم سے متعلق مشورہ دینا اور اپنے کاموں کے لیے اشاعتی مواد اور تشہیر وغیرہ۔<ref>[http://bharat.gov.in/citizen/sc_syllabus_classes.php پہلی تا بارہویں جماعت کا نصاب تعلیم (این سی آر ٹی)]، حکومت ہند کا قومی پورٹل</ref> اسی طرح بھارت میں تعلیم سے وابستہ تقریباً ہر کام میں این سی ای آر ٹی کی موجودگی کسی نہ کسی شکل میں رہتی ہے۔
 
== تاریخ ==
سطر 41:
* نیشنل فنڈامینٹل ایجوکیشن سینٹر
* نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آڈیو ویژول ایجوکیشن<ref name="leading">[http://www.ncert.nic.in/oth_anoun/leading_the_change.pdf تبدیلی کی سمت: این سی ای آر ٹی کے پچاس سال]، این سی ای آر ٹی، 19 اگست 2011ء</ref>
 
== اہداف و مقاصد ==
کونسل کے بنیادی مقاصد حسب ذیل ہیں:
# [[قومی درسیات کا خاکہ، 2005ء]] کا نفاذ
# ابتدائی تعلیم کا فروغ
# [[ہنر کی تعلیم]]
# مخصوص ضرورتوں کے تحت گروہوں کی تعلیم
# بچپن کی تعلیم
# مسابقاتی تعلیم
# بچیوں کی تعلیم
# درس و تدریس کے تجربوں کی فراہمی
# اساتذہ کی تربیت میں ترقی
# طلبہ کے افکار کا ارتقا
 
== حوالہ جات ==