"نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 55:
# طلبہ کے افکار کا ارتقا
 
== اقدامات ==
این سی ای آر ٹی کے پاس ایک بڑا توسیعی منصوبہ ہے جس کی سرگرمیوں میں [[نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن]]، [[ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن]]، سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ووکیشنل ایجوکیشن وغیرہ شریک ہیں۔ نیز دیہی اور پسماندہ علاقوں کے لیے بھی متعدد منصوبے متعارف کرائے گئے ہیں۔
 
یہ کونسل نیشنل ڈویلپمنٹ گروپ فار ایجوکیشنل انویشنز کے سیکریٹریٹ کے طور پر کام کرتی ہے۔ کونسل کی جانب سے تربیتی سہولتوں بہم پہنچانے کا نظم ہوتا ہے جن کے لیے عموماً ورک شاپ اور دیگر پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ نیز کونسل نے پہلی تا بارہویں جماعت کے اسکولوں میں پڑھائے جانے والے متعدد موضوعات پر درسی کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ کونسل کی جانب سے [[سی بی ایس ای]] نصاب تعلیم کی نجی اور سرکاری اسکولوں میں استعمال ہونے والے سوالیہ پرچے اور کتابیں بھی شائع کی گئی ہیں۔
 
ای پاٹھ شالا کے نام سے ایک آن لائن نظام بھی قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد تعلیمی وسائل مثلاً درسی کتابوں، آڈیو، ویڈیو اور دیگر مطبوعہ اور غیر مطبوعہ مواد کی بڑے پیمانے پر تشہیر ہے۔ اس مواد تک موبائل فون اور ٹیبلیٹ (ای پب شکل میں) اور کمپیوٹر (فلپ بک کی شکل میں) سے مفت رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}