"سمبئین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4), ← (13) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 28:
'''سمبئین''' (symbian) [[ذکی محمول|ذکی محمولات]] کے لیے ایک [[محمول اشتغالی نظام]] ہے اور فی الوقت [[ایکسینچر]] (accenture) اسکی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ <ref>http://paidcontent.org/2011/09/30/419-symbian-now-officially-no-longer-under-the-wing-of-nokia-2300-jobs-go/</ref>
 
سمبئین کا آخری اخراجہنسخہ 3 باضابطہ طور پر 2010 کی چوتھی سہ ماہی میں جاری کیا گیا اور سب سے پہلے [[نوکیا]] N8 میں استعمال ہوا۔<br />
11 فروری 2011 کو نوکیا نے اعلان کیا کہ وہ سمبئین سے [[ونڈوز فون]] اشتغالی نظام 7 کی طرف جا رہے ہیں۔