"کاربن ڈائی آکسائڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
| OtherFunctn = [[carbon monoxide]]; [[carbon suboxide]]; [[dicarbon monoxide]]; [[carbon trioxide]]}}

[[File:Carbonic anhydrase 1CA2 active site.png|thumb|right|انسانی جسم میں موجود [[کاربونک این ہائڈریز]] نامی [[انزائیم]] میں [[زنک]] کا ایٹم موجود ہوتا ہے۔ یہ انزائیم سانس کے ذریعے [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کو جسم سے خارج کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔]]

[[ملف:Carbon dioxide pressure-temperature phase diagram.svg|thumb|220px|Carbon dioxide pressure-temperature phase diagram showing the [[triple point]] of carbon dioxide]]
کاربن ڈائ آکسائڈ (‎carbon dioxide) ایک ایسا [[کیمیاء|کیمیائی]] [[کیمیائی مرکب|مرکب]] ([[سالمہ]]) ہوتا ہے کہ جس جو [[فحم|کاربن]] کے ایک اور [[آکسیجن]] کے دو عدد [[جوہر|جواہر (atoms)]] سے ملکر تشکیل پاتا ہے؛ اس کو علم کیمیاء میں علامتی طور پر '''CO2''' لکھ کر ظاہر کیا جاتا ہے۔

سطر 43 ⟵ 45:
یہ گیس [[پانی]] میں بہت حل پزیر ہے. آبی پودے پانی میں حل شدہ کاربن ڈائ آکسائڈ کو جذب کر کے زندہ رہتے ہیں.

کاربن ڈائ آکسائڈ کے سالمے ([[سالمہ|مالیکیول]]) میں [[آکسیجن]] کے دو اور [[فحم|کاربن]] کا ایک ایٹم ہوتا ہے. ایسے سالمے [[سورج]] کی توانائ جذب کرتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ کاربن ڈائ آکسائڈ [[پود گھر|گرین ہاؤس]] ایفکٹ [[green house effect]] پیدا کرتی ہے جو دنیا کو گرم کرنے global warming کی بڑی وجہ ہے. [[حفری ایندھن|fossil fuel]] مثلا [[کوئلہ]] [[تیل]] اور [[فارغہ|گیس]] جلانے سے ہر سال 25 بیلین ٹن کاربن ڈائ آکسائڈ پیدا ہوتی ہے.

اگر کاربن ڈائ آکسائڈ کو سرد کیا جاۓ تو یہ مائع نہیں بنتی بلکہ منفی C° 78.51 پر براہ راست ٹھوس میں تبدیل ہو جاتی ہے جسے خشک برف dry ice کہتے ہیں کیونکہ گرم ہونے پر یہ برف نہ گیلی ہوتی ہے اور نہ پگھلتی ہے بلکہ دوبارہ گیس بن کر اڑ جاتی ہے. اس عمل کو [[عمل تصعید]] sublimation کہتے ہیں. ہاں اگر دباؤ 5.1‎ atm سے زیادہ ہو تو خشک برف بھی گیلی ہو جاتی ہے کیونکہ اس دباؤ پر کاربن ڈائ آکسائڈ مائع حالت اختیار کر سکتی ہے.

کاربن ڈائ آکسائڈ پانی میں حل ہو کر ایک کمزور تیزاب بناتی ہے جسے کاربونک ایسڈ carbonic acid کہتے ہیں یہ تیزاب انسانی خون میں بھی موجود ہوتا ہے. اگر پیا جاۓ تو یہ تیزاب منہ میں ہلکی سی خوشگوار جلن پیدا کرتا ہے اس لیے پیپسی pepsi کوکا کولا coca cola اور بہت سارے دیگر مشروبات میں کاربن ڈائ آکسائڈ گیس دباؤ کے تحت حل کر دی جاتی ہے. اسکی حل پذیری کم درجہ حرارت پر بڑھ جاتی ہے. اگر ایسی بوتلوں کو ٹھنڈا کیئے بغیر کھول دیا جاۓ تو بیشتر گیس ضائع ہو جاتی ہے اور مشروب کا مزہ پھیکا پڑ جاتا ہے جبکہ ٹھنڈی بوتل میں گیس پانی میں حل ہو جاتی ہے اور‎ بوتل کھولنے پر بہت کم گیس ضائع ہوتی ہے جس سے‎ مشروب خوش مزہ ہو جاتا ہے.ہے۔

پتے (gall bladder) کی جراحی (surgery) کا ایک طریقہ ایسا بھی ہوتا ہے جس میں پیٹ پر چار سوراخ بنا کر ان میں کیمرا (camera) اور دوسرے اوزار داخل کیے جاتے ہیں اور TV پر اندرونی منظر دیکھتے ہوئے پتا (gall bladder) باہر نکال لیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ علاج پرانے طریقہ سے کم تکلیف دہ ہوتا ہے۔ اس جراحی کے دوران پیٹ میں کاربن ڈائ آکسائڈ بھری جاتی ہے تاکہ جراح کو کام کرنے میں سہولت ہو۔ اس طریقہ کو laparoscopic cholecystectomy یا lap choly کہتے ہیں.ہیں۔

کاربن ڈائ آکسائڈ پانی میں حل ہو کر ایک کمزور تیزاب بناتی ہے جسے کاربونک ایسڈ carbonic acid کہتے ہیں یہ تیزاب انسانی خون میں بھی موجود ہوتا ہے. اگر پیا جاۓ تو یہ تیزاب منہ میں ہلکی سی خوشگوار جلن پیدا کرتا ہے اس لیے پیپسی pepsi کوکا کولا coca cola اور بہت سارے دیگر مشروبات میں کاربن ڈائ آکسائڈ گیس دباؤ کے تحت حل کر دی جاتی ہے. اسکی حل پذیری کم درجہ حرارت پر بڑھ جاتی ہے. اگر ایسی بوتلوں کو ٹھنڈا کیئے بغیر کھول دیا جاۓ تو بیشتر گیس ضائع ہو جاتی ہے اور مشروب کا مزہ پھیکا پڑ جاتا ہے جبکہ ٹھنڈی بوتل میں گیس پانی میں حل ہو جاتی ہے اور‎ بوتل کھولنے پر بہت کم گیس ضائع ہوتی ہے جس سے‎ مشروب خوش مزہ ہو جاتا ہے.

پتے (gall bladder) کی جراحی (surgery) کا ایک طریقہ ایسا بھی ہوتا ہے جس میں پیٹ پر چار سوراخ بنا کر ان میں کیمرا (camera) اور دوسرے اوزار داخل کیے جاتے ہیں اور TV پر اندرونی منظر دیکھتے ہوئے پتا (gall bladder) باہر نکال لیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ علاج پرانے طریقہ سے کم تکلیف دہ ہوتا ہے۔ اس جراحی کے دوران پیٹ میں کاربن ڈائ آکسائڈ بھری جاتی ہے تاکہ جراح کو کام کرنے میں سہولت ہو۔ اس طریقہ کو laparoscopic cholecystectomy یا lap choly کہتے ہیں.

== مزید دیکھیے ==
[[فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن دو اکسید|فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن ڈائ آکسائڈ]]

[[زمرہ:مرکبات آکسیجن]]
[[زمرہ:گھریلو کیمیائی مرکبات]]