"غلوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«غلوہ: فاصلے کے تعین کا پیمانہ و معیار ہے۔ == لغوی معنی == تیر کو انتہائی دور تک پ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
غلوہ: فاصلے کے تعین کا پیمانہ و معیار ہے۔
== لغوی معنی ==
تیر کو انتہائی دور تک پھینکنے کو غلوہ کہتے ہیں اس کی جمع غلوات ہے<ref>المعجمالقاموس الوسیطالمحیط</ref>
== اصطلاحی معنی ==
یہ 300 سے 400 [[ذراع]] کی مقدار کے برابر فاصلے کیلئے استعمال ہوتا ہے یہ [[فرسخ]] کا پچیسواں حصہ ہے